Surprise Me!

وسطی کشمیری میں منایا گیا جنم اشٹمی کا تہوار

2025-08-16 1 Dailymotion

<p>گاندربل : وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں کشمیری پنڈتوں نے جنم اشٹمی کا تہوار روایتی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ جہاں اس تہوار  </p><p>میں کشمیری پنڈتوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی، وہیں مقامی مسلمانوں نے بھی کشمیری مذہبی رواداری کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ریلی میں شرکت کی۔ اس موقع پر کشمیر کی روایتی مذہبی رواداری کے دلکش مناظر دیکھنے کو ملے۔</p><p>گاندربل کے وندہامہ علاقے سے معروف کھیر بھوانی مندر، تولہ مولہ اور پھر نونر، وِیدیشور مندر سے چپرگُنڈ میں دیوراج مندر تک روایتی جوش و خروش سے ریلی برآمد کی گئیں۔ ان ریلیز میں درجنوں کشمیری پنڈتوں نے بھگوان شری کرشنا کی پوجا کی اور پیدل چلتے ہوئے بھجن بھی گائے۔ ہندو مذہبی روایات کے مطابق جنم اشٹمی کے موقع پر بھگوان شری کرشن کا جنم ہوا تھا۔</p>

Buy Now on CodeCanyon